بدھ 21 دسمبر 2022 - 01:54
حدیث روز | فتنے کا نتیجہ اور ثمرہ

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں فتنے کے نتیجے اور ثمرے کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "تنبيه الخواطر" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

تَمَنَّوُا الفِتنَةَ؛ ففيها هَلاكُ الجَبابِرَةِ و طَهارَةُ الأرضِ مِن الفَسَقَةِ

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

فتنہ کہ آرزو کرو کیونکہ فتنہ ظالموں اور ستمگروں کی نابودی اور فاسقوں کے وجود کے شرّ سے زمین کے پاک ہونے کا باعث ہے۔

تنبيه الخواطر: ۲/۸۷

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha